نیویارک میں سکھ رہنما کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی - BBC News اردو
امریکہ میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما گرو پتونت سنگھ پنون کی جانب سے دائر مقدمے میں ایک وفاقی جج نے انڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوال اور خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ سامنت گوئل کو دلی کی عدالتوں کے ذریعے سمن جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ مقدمہ نیویارک میں پنون کے مبینہ قتل کی سازش سے متعلق ہے، جسے انڈیا بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر چکا ہے۔
Read more











